Saturday, July 14, 2018

رہنے دو






آنکھ بس اشکبار رہنے دو

آنسو پونچھو نہ اب یہ رہنے دو



وعدہ کرکے نہ بھول جاؤ تم

تم سے ہوگا نہ اب یہ رہنے دو



تم نہ سمجھو گے پیار کی قیمت

تم سے ہوگا نہ اب یہ رہنے دو



دل میں شک ہے سو ہے زمانے سے

تم سے پوچھا ہی کب ہے رہنے دو



لب پہ آییٗ تو بات بگڑے گی
دل کی دل میں ھی آ ج رھنے دو


No comments:

Post a Comment

Featured Post

Samjho Na Samjho | UrduPoetry | Tania Saleem Palijo